اسم استفہام
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ اسم جس کے ذریعے کوئی بات پوچھی جائے جیسے کون ،کیا ، کہاں ؟
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ اسم جس کے ذریعے کوئی بات پوچھی جائے جیسے کون ،کیا ، کہاں ؟
جنس: مذکر